Wednesday 10 May 2023

Detail About Ksa visa ( Saudi Arabia visa policy how to stamp )سعوديه عرب کا ویزا لگوانے کا اصول

 سعوديه عرب کا ویزا لگوانے کا اصول



سعوديه عرب کا ویزا لگوانے کا اصول

01    -    ۔ عمر کی حد 21 سال سے 58 سال تک والے کا ویزاہ لگے گا

02    -    ۔ گیمگا ٹوکن

03        ۔ گیمگا ٹوکن پر جس لیب کا نام ہے آپ اس لیب سے میڈیکل کروائیں گے          ۔

04   ۔ میڈیکل فیٹ (FIT)  

آنے کی صورت میں آپ ای نمبر کے لیے پاسپورٹ کی کاپی اور ایک عد د تصویر ہمیں سینڈ کریں گے۔

05 ای نمبر E.NO حاصل کرنے کے بعد آپ اعتماد سینٹرے نگر پرنٹ کروائیں گے۔


سعوديه عرب کا ویزاه لگوانے کے لیے ضروری دستاویزات جو آپ آفس میں جمع کروئیں گے

01    ۔ اصل پاسپورٹ (اگر پرانے پاسپورٹ بھی ہے تو وہ بھی ساتھ میں دیں گے ) 

02   ۔ اصل شناختی کارڈ (انگلش یا اردو کوئی بھی ہو )

03    ۔ اصل میڈیکل رپورٹ (جو میڈیکل سینٹر سے آپ نے حاصل کی ہوگی ) 

04    ۔ اعتما دسینٹر والی فنگر پرنٹ کی رسید

05    فیملی ممبر میں سے کسی بھی فرد کی شناختی کارڈ کی کاپی   ۔ 

06 -    پاسپورٹ سائز تصویر میں ( 08 عدد)

07      ۔ بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش یا ایزی پیسہ کا نمبر دیں

08       -    FRC فیملی رجسٹریشن ٹیفکیٹ ( جو آپ نا درہ آفس سے حاصل کر سکتے ہیں)

09      ای نمبر (E.NO) والا پیپر


اگر آپ کا ویزا آپ کے نام پر نہیں آیا تو پھر عقد عمل ( ایگریمنٹ لیٹر ) اگر آپ پہلے 

بھی کبھی سعودیہ عرب گئے ہیں تو خروج بھائی والا پیپر دیں


PROTECTOR OFFICE ADRESS

https://www.mubashirmalik.com/2023/05/protector-office.html





No comments:

Post a Comment

The Best Hotels in Makkah

  The Best Hotels in Makkah for a Memorable Experience: Uncover the Ultimate Comforts ‍ ## Overview of Makkah and Its Importance The holies...